Monday, 24 October 2016

INTRODUCTION TO STATISTICS (HISTORY OF THE WORD STATISTICS)

Introduction to Statistics
The Latin
(Status)
The Italian
  (Stistista)
The German
(Statistic)
The English
  (Statistics) 
POLITICAL STATE
                  
History of the word STATISTICS
1.The word “STATISTICS” which comes from the Latin word “Status” or the Italian word “Statista” or the German word “Statistik” these words mean “a Political State”.
1۔ شماریات لاطینی لفظ  سٹیٹس (status)  یا طالوی لفظ سٹیسٹا (statista)   یا جرمن لفظ سیسٹک (statistic)  سے اخذ کیا گیا ہے۔ معلوم ہو تا ہے مندرجہ بالا الفاظ کا اپنی زبان میں مطلب "سیاسی ریاست" ہے۔
2.The word statist is found in Shakespeare’s Hamlet (1602) , Act 5, Section 2 and Milton’s Paradise Regained (1671), which is used in the sense of a person who is well – versed in state matters, helping high state officers and framing Governments Policies.
سٹیٹسٹ کا لفظ شکسپیئر کے ڈرامے ہملٹ hamlet  اور ملٹن کی فردوس باز گشت  paradise regained  میں ایسے شخص کے لیے استعمال کئے گئے ہیں جو امور مملکت میں مہارت رکھتا ہے یوں وہ ملکی معاملات اور حکومت کی پالیسیوں کی تشکیل کرتا تھا۔
3.W.Hooper in 1770 used the word “Statistics” in his translation of “Elements of Universal “Erudition” a well known book of the ancient times which was written by Baron B.F.Bielfeld. One of its chapter is entitled “Statistics” and contains the definition of the subject as, “the science that teaches us what is political arrangement of all the modern stats of known word.”
3۔ شماریات کا لفظ سب سے پہلے بی ایف وان بیلفلڈ  کی  مشہور کتاب "ایلمنٹس کف یو نیورسل ایرو ڈیشن elements of universal erudition  میں استعمال کیا گیا ۔ اس کتاب میں شماریات سے مراد ایسا علم ہے جو ہمیں تمام دنیا کی معلوم شدہ ریاستوں کے سیاسی نظم و نسق سکھاتا ہے "
4.Also use this word “Statistics” the German professor Gottfried Archen wall in 1749, which mean political science”.
4۔ اسی طرح 1749 میں جرمن پروفیسر گوٹ فرائڈ آرچن وال نے "سیاسی ریاست" کیلئے استعمال کیا تھا۔
5.Mr.E.A.W.Zimmermann, a professor of Natural Philosophy, in 1787 at Brunswick defines the word “Statistics” in the preface to his book, “A political survey of the present state of Europe as that branch of political knowledge, which has for its object the actual and relative power arising from their natural advantages, the industry and civilization of their inhabitants and the wisdom of their Government”.
5۔ ضمیر مان جو طبعی فلسفے کے پروفیسر تھے انہوں نے 1787 میں لفظ statistics  کی تعریف اپنی کتاب "پولیٹیکل سروے آف پریذینٹ سٹیٹ آف یورپ کی موجودو ریاست کا سیاسی جائزہ میں مندرجہ زیل طریقے سے کی۔۔ سیاسی علم کا وہ شعبہ جس کا مقصد مختلف جدید ریاستوں کی حقیقی طاقت (قدرتی وسائل ، صنعت و حرفت ، تیذیبو تمدن اور حکومت کے اصول ) معلوم کرنا ہے"
6.During the 18th century the word “Statistics” become more and more popular and began to be used the sense of numerical statements relating to state the Royal statistical society was founded in England in 1834.
6۔ اٹھارویں صدی کے دوران شماریات کا لفظ عام ہو گیا اور اسے حکومت کے ایسے بیانات کے لئے استعمال کیا جانے لگا جو اعداد شمار سے متعلقہ تھے۔ 1834 میں رائل سٹیٹسٹیکل سوسائٹی انگلینڈ میں قائم ہو ئی۔
7.During the 19th century the growth of official data was continuous and numerical statements accordingly began more and more to displace the verbal descriptions of early days.
7انیسوی صدی عیسوی میں شماریات اپنے مفہوم کی بجائے ایک نئے مفہوم کے ساتھ ابھری اور یہ سائنس بادشاہوں کی سائنس کی بجائے اعدادو شمار کی سائنس کہلانے لگی۔




No comments:

Post a Comment