Introduction to Statistics
The Latin
(Status)
|
The Italian
(Stistista)
|
The German
(Statistic)
|
The English
(Statistics)
|
POLITICAL
STATE
|
History of the
word STATISTICS
|
|
1.The word “STATISTICS” which comes from the Latin word
“Status” or the Italian word “Statista” or the German word
“Statistik” these words mean “a Political State”.
|
1۔ شماریات لاطینی لفظ
سٹیٹس (status) یا طالوی لفظ سٹیسٹا (statista) یا جرمن لفظ سیسٹک (statistic)
سے اخذ کیا گیا ہے۔
معلوم ہو تا ہے مندرجہ بالا الفاظ کا اپنی زبان میں مطلب "سیاسی
ریاست" ہے۔
|
2.The word statist is found in Shakespeare’s Hamlet
(1602) , Act 5, Section 2 and Milton’s Paradise Regained (1671), which is
used in the sense of a person who is well – versed in state matters, helping
high state officers and framing Governments Policies.
|
2۔ سٹیٹسٹ کا لفظ شکسپیئر کے ڈرامے
ہملٹ hamlet اور ملٹن کی فردوس باز گشت paradise regained میں ایسے شخص کے لیے استعمال کئے گئے ہیں جو
امور مملکت میں مہارت رکھتا ہے یوں وہ ملکی معاملات اور حکومت کی پالیسیوں کی
تشکیل کرتا تھا۔
|
3.W.Hooper in 1770 used the word “Statistics” in his
translation of “Elements of Universal “Erudition” a well known book of the
ancient times which was written by Baron B.F.Bielfeld. One of its chapter is
entitled “Statistics” and contains the definition of the subject as, “the
science that teaches us what is political arrangement of all the modern stats
of known word.”
|
3۔
شماریات کا لفظ سب سے پہلے بی ایف وان بیلفلڈ کی مشہور کتاب "ایلمنٹس کف یو نیورسل ایرو
ڈیشن elements
of universal erudition میں استعمال کیا گیا ۔ اس کتاب میں شماریات سے
مراد ایسا علم ہے جو ہمیں تمام دنیا کی معلوم شدہ ریاستوں کے سیاسی نظم و نسق
سکھاتا ہے "
|
4.Also use this word “Statistics” the German
professor Gottfried Archen wall in 1749, which mean political science”.
|
4۔
اسی طرح 1749 میں جرمن پروفیسر گوٹ فرائڈ آرچن وال نے "سیاسی ریاست"
کیلئے استعمال کیا تھا۔
|
5.Mr.E.A.W.Zimmermann, a professor of Natural
Philosophy, in 1787 at Brunswick defines the word “Statistics” in the preface
to his book, “A political survey of the present state of Europe as that
branch of political knowledge, which has for its object the actual and
relative power arising from their natural advantages, the industry and
civilization of their inhabitants and the wisdom of their Government”.
|
5۔
ضمیر مان جو طبعی فلسفے کے پروفیسر تھے انہوں نے 1787 میں لفظ statistics کی تعریف اپنی کتاب "پولیٹیکل سروے آف
پریذینٹ سٹیٹ آف یورپ کی موجودو ریاست کا سیاسی جائزہ میں مندرجہ زیل طریقے سے
کی۔۔ سیاسی علم کا وہ شعبہ جس کا مقصد مختلف جدید
ریاستوں کی حقیقی طاقت (قدرتی وسائل ، صنعت و حرفت ، تیذیبو تمدن اور حکومت کے
اصول ) معلوم کرنا ہے"
|
6.During the 18th century the word
“Statistics” become more and more popular and began to be used the sense of
numerical statements relating to state the Royal statistical society was
founded in England in 1834.
|
6۔
اٹھارویں صدی کے دوران شماریات کا لفظ عام ہو گیا اور اسے حکومت کے ایسے بیانات
کے لئے استعمال کیا جانے لگا جو اعداد شمار سے متعلقہ تھے۔ 1834 میں رائل
سٹیٹسٹیکل سوسائٹی انگلینڈ میں قائم ہو ئی۔
|
7.During the 19th century the growth of
official data was continuous and numerical statements accordingly began more
and more to displace the verbal descriptions of early days.
|
7انیسوی صدی عیسوی میں شماریات اپنے مفہوم کی
بجائے ایک نئے مفہوم کے ساتھ ابھری اور یہ سائنس بادشاہوں کی سائنس کی بجائے
اعدادو شمار کی سائنس کہلانے لگی۔
|
No comments:
Post a Comment